the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ہندوستان اور چین نے دہشت گردی سمیت اعلی سطح پر بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ۔ آج یہاں پریس کو جاری بیان کے مطابق ہندستان کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال اور چین کے قومی سلامتی کے مشیر یانگ جائچی کے درمیان کل ہوئی بات



چیت میں دونوں ممالک نے سرحد سے متعلق مسئلہ پر اگلے دور کی بات چیت اگلے سال ہندستان میں کرنے پر بھی رضامندی ظاہر کی۔ مسٹر ڈوبھال اور مسٹر جائچي بالترتیب ہندوستان اور چین کی جانب سے سرحد سے متعلق مسئلے کے خصوصی نمائندے مقرر کئے گئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.